[ad_1]
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو اب معلوم ہوگیا ہوگا کہ سسیلین مافیا کیا ہوتا ہے۔
مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ فارن ایجنٹ عمران خان پاکستان اور اس کی سیکیورٹی کیلئے خطرہ بن گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران نیازی قومی اداروں اور ریاستی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں، وہ عوام کو تشدد، لاقانونیت، بغاوت اور فساد پر اکسا رہے ہیں۔
مریم اورنگزیب نے مزید کہنا تھا کہ عمران خان ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں۔
[ad_2]