[ad_1]

شہباز گل پر جسمانی تشدد کی انتہائی پریشان کن تصویریں دیکھی ہیں، مصطفی نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر جسمانی تشدد کی انتہائی پریشان کن تصاویر دیکھی ہیں۔

اپنے بیان میں سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ قطع نظر اس کے کہ آپ اس سے کتنا اختلاف یا نا پسند کرتے ہیں، کسی شخص کی عزت نفس کو اس طرح پامال نہیں کیا جانا چاہیے۔

مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ شہباز حکومت ملوث ہے یا ایسا ظلم روکنے میں بےبس!،  یہ شرم کی بات ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *