[ad_1]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی 75 برسوں کی ریکارڈ حدوں کو چھو رہی ہے۔
ملک میں مہنگائی اور پٹرول کی قیمت میں اضافے سے متعلق شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہورہا ہے یہاں مزید مہنگا کردیا گیا۔ بجلی کے بلوں میں ہوش ربا اضافے پر عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ پی پی اور (ن) لیگ کا نظریہ اور انتخابی نشان مختلف ہے لیکن یہ عمران کے خوف اور فوبیا سے اکٹھے ہوئے ہیں۔
[ad_2]