[ad_1]

کراچی کی سینٹرل جیل میں قیدیوں نے بھی آج جشن آزادی منایا۔

قیدیوں نے جشن آزادی پر جیل میں قومی پرچم لگائے، اس موقع پر سینٹرل جیل پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔

اسکرین گریب
اسکرین گریب

سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل حسن سہتو کی جانب سے جشنِ آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں قیدیوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا اور قومی پرچم لہرائے۔

اسکرین گریب
اسکرین گریب

جشنِ آزادی کی تقریب میں جیل انتظامیہ کے افسران قیدیوں میں گھل مل گئے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *