[ad_1]
رحیم یار خان میں مرکزی شاہراہ پر موجود گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بس میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہ پر سیوریج کا پانی جمع ہونے سے منی کوسٹر پھنس گئی تھی۔
ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جاں بحق 13 افراد کی لاشیں رورل ہیلتھ سینٹر فیروزہ منتقل کردی گئیں۔
[ad_2]