[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے زائد ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس سے متاثرہ 3 افراد انتقال کر گئے۔

قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 20 ہزار 272 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 728 کیس مثبت آ گئے۔

این آئی ایچ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.59 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ملک میں کورونا وائرس کے 161مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *