[ad_1]

این اے 31 پشاور میں غلام احمد بلور کے کاغذات جمع

پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 سے اے این پی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔

دوسری جانب چارسدہ کی نشست این اے 24 سے اے این پی کے ایمل ولی خان کے الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں کراچی میں لیاری کی نشست این اے 246 سے پیپلز پارٹی کے نبیل گبول نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *