[ad_1]

کولاج، فائل فوٹوز
کولاج، فائل فوٹوز

ڈاکٹر زین علی بھٹی کو وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر زین علی بھٹی کا تعلق پاکستان مسلم لیگ ق گوجرانوالہ سے ہے۔

اس سے قبل مسلم لیگ ق کے رہنما ڈاکٹر زین علی بھٹی سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *