[ad_1]
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کی صورت حال ٹل گئی ہے۔
غیر ملکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب ہم آئے پاکستان تیزی سے سری لنکا کی طرز پر ڈیفالٹ کی جانب بڑھ رہا تھا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی اہم تبدیلیوں سے ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی صورتحال ٹل گئی ہے۔
[ad_2]