[ad_1]
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر فیصلہ سنایا، عمران خان خود کو قانون، منصف اور جلاد سمجھ رہے تھے۔
اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان دولت کے گھمنڈ میں اداروں پر چڑھائی کر رہے تھے، عمران خان چور تھے اس لیے 8 سال تک الیکشن کمیشن سے بھاگتے رہے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مالم جبہ، بی آر ٹی اور بلین ٹری منصوبہ میگا کرپشن کی بند کتاب ہے۔
[ad_2]