چودھری پرویز الٰہی کچھ دیر بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے


چودھری پرویز الٰہی کچھ دیر بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے

چودھری پرویز الٰہی اب سے کچھ دیر بعد ایوانِ صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے۔

اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پرویز الٰہی سے حلف لیں گے۔

رپورٹس کے مطابق چودھری پرویز الٰہی اور تحریک انصاف کے رہنما ایوان صدر میں موجود ہیں۔