یہ پشاور کے ڈاکٹر فخر الاسلام ہیں۔ ہر صبح اپنی دو ڈاکٹر بیٹیوں کو ایک مشکل محاذ پر روانہ کرتے ہیں۔ان کی تشویش کااندازہ آپ خودلگاسکتے ہیں مگران کاکہنا ہے اس تشویش پراللہ کا شکر غالب اجاتا ہے کہ اس ذات پاک نے میری بیٹیوں کوخلق خدا کی خدمت کے لیے منتخب کیا۔