کیا متحدہ عرب امارات میں آپ کی ملازمت ختم ہوگئی؟ 


متحدہ عرب امارات کے فارغ شدہ ملازمین جوکورونا وائرس کے باعثاپنی ملازمت سے محروم ہوچکے ہیں وہ اپنے آپ کو ورچوئل جاب مارکیٹ میں رجسٹر کرائےں۔وزارت انسانی وسائل اور امارت کے ترجمان عبد اللہ النعیمی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ نجی شعبے سے فارغ شدہ ملازمین http://careers.mohre.gov.ae. پر رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔ورچوئل لیبر مارکیٹ کو متحدہ عرب امارات کے اندر موجود افرادی قوت کی مدد کے لئے تیار کیا گیا وزارتی فرمان نمبر 279 – 2020 ، آرٹیکل 3 کے مطابق ، احتیاطی تدابیر سے متاثر تمام کمپنیوں کو اپنے فاروغ شدہ ملازمین کی معلومات کو ورچوئل لیبر مارکیٹ میں رجسٹر کرنا ہوگا تاکہ انہیں دوسری کمپنیوں کے ذریعہ بھرتی کیا جاسکے.

The Virtual Labour Market is designed to support establishments that have excess labour, and offer job opportunities for labourers living in the UAE and are impacted by the precautionary measures taken to confront coronavirus. Register on the website with simple steps. 
http://careers.mohre.gov.ae