[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش کو ناکام بنا دیا۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ چور دروازے سے اقتدار پر قابض ہونے والوں کو عوام نے اُٹھا کر باہر پھینکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم نے پہلے ملک کی خودداری بیچی، پھر معیشت تباہ کی۔

حماد اظہر  نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ عوام کو دبانے کے لیے ظلم اور بربریت پر اُتر آئے، اب مظلومیت کا چورن بیچتے پھر رہیں ہیں۔



[ad_2]

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *