14شعبان المعظم 1441ھ
بروز بدھ 2020-04-08
شب براءت عبادت کا شیڈول
بعد نماز مغرب
💠 کل 6 نوافل 2 درازی عمر بالخیر 2 بلاوں و بیماریوں سے حفاظت 2 رزق میں فراوانی و تنگدستی و محتاجی سے محفوظی کے لیے انفرادی پڑھیں گے۔
💠 ہر 2 نفل کے بعد 21 بار سورةالاخلاص کل 63 بار
💠 ہر 2 نفل کے بعد 1 بارسورہ یاسین پڑھیں کل 3 بار
💠 آخر میں دعائے نصف شعبان پڑھیں_
بعد نماز عشاء
💠سوہ ملک کی تلاوت
💠 2 رکعت نفل صلوة التوبہ گناہ صغیرہ و کبیرہ سے سچے دل کیساتھ توبہ کی نیت سے پڑھیں۔
💠 صلوة التسبیح
💠حمد و مناجات نعت
💠ذکرودعا سلام
💠نیاز
نوٹ
14 اور 15 شعبان کا روزہ رکھنا “کثرت سے ذکرواذکار تلاوت قرآن اور صدقہ کرنا باعث اجروثواب ہے_،_
نیز مساجد میں اس سال کرونا وائرس کیوجہ سے محدود افراد کی ترکیب ہے لھذا ثواب کی نیت سے آگے فاروڈ کیجیے تاکہ عاشقان رسول گھروں میں انفرادی و اجتماعی طور اس شیڈول اہتمام کر سکیں ..
دعا گو
پیر خواجہ محمد ارسل شاہ یوسفی