مغززشہری،
پاکستان قونصیلٹ ، دبئی نے ابھی تک کسی بھی ایئر لائن کی پاکستان کے لئے خصوصی پرواز کا اعلان نہیں کیا ہے۔ ٹریول ایجنٹ / ایئر لائن کی کسی بھی بکنگ کا پاکستان قونصیلٹ ذمہ دار نہیں ہے.